مودی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے وہ کام کردیا ہے جو کوئی حکومت نہیں کرسکی تھی،مودی کی پالیسیوں نے مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنلائز کردیا ہے ۔