پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ جاری
پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اورچوکنا ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔