بی جے پی کے رہنما فوج کی وردی پہن کرووٹ مانگ رہے ہیں
بھارتی راجیا سبھا کے رکن اور ترینامول کانگریس کے رہنما دریک اوبرائن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جےپی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جےپی کے رہنمافوج کی وردی پہن کرووٹ مانگتے پھررہےہیں۔