بھارتی فضائیہ کے دفتر کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
بھارتی دارالحکومت میں واقع اہم عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث عمارت میں قائم بھارتی فضائیہ کا دفتر بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔