عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔