چینی صدر کے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور روحانی کے نام دو جداگانہ پیغامات
چين کے نائب وزير خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں چینی صدر کے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور صدر روحانی کے نام دو جداگانہ پیغامات پیش کئے ہیں۔