پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف عملی اور ٹھوس کارروائي کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پاکستان سے اس بات کی توقع ہے کہ وہ ایران میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف عملی اور ٹھوس اقدام عمل میں لائے۔