جنرل قاسم سلیمانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تمغہ ذوالفقار دریافت کرلیا
سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے تمغہ ذوالفقار دریافت کرنے پر جنرل قاسم سلیمانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔