بھارت اور پاکستان خواتین کیلئے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل
دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کے بارے میں تھامس رائٹرز فاؤنڈیشن نے ایک سروے کیاہے جس کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کون سے ممالک خواتین کیلئے سب سے بدتر ثابت ہوئے ہیں۔