برازیل میں اسکول میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
برازیل کے شہر ساؤپاؤلو میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 حملہ آوروں اور 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔