شام کے صوبہ الرقہ میں امریکی فوج پر حملہ
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ الرقہ میں عوامی مزاحمتی فورس نے امریکہ کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔