نائیجیریا میں اسکول پر مشتمل عمارت گرنے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک
نائیجیریا میں 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔