جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں سی آئی اے ملوث ہے، ہسپانوی اخبار
اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ہسپانوی خفیہ ادارے کو یقین ہے کہ گزشہ ماہ جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 10 میں سے 2 کا تعلق امریکی ایجنسی سی آئی اے سے تھا۔