پاکستان کا منی لانڈرنگ سے متعلق سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے منی لانڈرنگ میں مرتکب مجرموں کو 10 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔