امریکہ اور یورپی ممالک کی روس پر نئی پابندیاں
امریکہ، یورپی ممالک اور کینیڈا نے یوکرین میں جارحیت کے الزام میں ایک درجن سے زائد روسی افراد اور تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔