موزمبیق اور زمبابوے میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں ہزار سے زیادہ ہوسکتی ہیں
موزمبیق کے صدر کا کہنا ہے کہ موزمبیق اور زمبابوے میں آنے والے سمندری طوفان ادائی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے اوپر جا سکتی ہے۔