یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کے قریب بم کی اطلاع پر عمارت کو عملے سے خالی کروالیا گیا
برسلز میں یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز سے متصل ایک کمپنی میں بم کی اطلاع ملنے پر عمارت کو عملے سے خالی اور اطراف کی سڑکیں آمد و رفت کے لیے بند کردی گئی۔