پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں احتساب عدالت نے ایک ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کے ساتھی عارف علاالدین کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔