رومانیہ کا اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان
رومانيہ کی وزیراعظم ويوريسا ڈانسيلا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔