ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں روس کے ساتھ سازش نہیں کی، امریکی محکمہ انصاف
امریکی محکمہ انصاف نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کی نفی کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کو انتخابی ساز باز میں ملوث ہونے کے الزام میں بے گناہ قرار دے دیا۔