امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے خلاف امریکہ کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا۔