یورپی ممالک نے اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ایران سے کئے گئے اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا۔