ایران میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 8 افراد ہلاک
ایران کے صوبے البرز کے علاقے صفا دشت میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبے البرز کے علاقے صفا دشت میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
انڈونیشیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے لائن ائیر جیٹ کے مسافر طیارے کا 3 ماہ بعد کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا۔