وائٹ ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی کی وجہ سے ایک شخص گرفتار
امریکی ریاست جارجیا میں حکام نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو ان کے دعوے کے مطابق وائٹ ہاؤس پر حملے کے لیے دھماکہ خیز مواد اور ایک اینٹی ٹینک راکٹ خریدنا چاہتا تھا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حالیہ برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے، برفانی طوفان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہر چیز جما کر رکھ دی۔