سوات میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے 8 افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر سوات کے علاقے شاہین آباد کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔