ظریف کی جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار حاصل کرنے پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کورہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تمغہ ذوالفقاراہداء کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کورہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے تمغہ ذوالفقاراہداء کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب مغربی ہتھیاروں کے ذریعہ یمن کے عرب مسلمانوں کا قتل کررہا ہے۔
ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں 2016 میں ناکام فوجی کودتا کے بعد سے اب تک 5 لاکھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔