ایران کا اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد اور فلسطین میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے مسجد کی بے حرمتی کے پیش نظر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔